جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israel Army

Israel faces global isolation from war crimes in Gaza

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم سے عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

اسرائیل کو غزہ میں جرائم پر مبنی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔  دنیا کے 140 سے زیادہ ممالک فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں، جن میں اسرائیل کے اتحادی یورپی ممالک بھی شامل ہیں، عالمی عدالتِ انصاف اسرائیل کو جنگ روکنے کا مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم سے عالمی سطح پر تنہائی کا شکار Read More »

غزہ بھیجی جانے والی امدادی رقم میں اضافہ کیا جائے گا، اسرائیل

اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ بھیجی جانے والی امدادی رقم میں آئندہ چند روز میں اضافہ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس سلسلے میں نئی راہداریوں کا حوالہ دیا جو فلسطینی انکلیو میں داخلے کے لیے اسرائیلی بندرگاہ اور سرحدی گذرگاہوں کا استعمال کرتی ہیں۔ ترجمان ریئر

غزہ بھیجی جانے والی امدادی رقم میں اضافہ کیا جائے گا، اسرائیل Read More »

اسرائیلی آرمی چیف سمیت متعدد فوجی افسران کا مستعفی ہونے کا امکان

اسرائیلی آرمی چیف ہرزی ہیلیوی سمیت متعدد فوجی افسران کا آئندہ کچھ دنوں میں مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی  میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملٹری انٹیلیجنس سربراہ ہارون ہیلیوا کے مستعفی ہونے کے بعد 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے ذمہ دار تمام افسران گھر واپس آئیں گے جس کی شروعات چیف

اسرائیلی آرمی چیف سمیت متعدد فوجی افسران کا مستعفی ہونے کا امکان Read More »

اسرائیلی فوج

رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے، اسرائیلی فوج

  ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے۔ ترجمان اسرائیلی فوج ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ غزہ میں فوج کی موجودگی میں اضافہ کررہے ہیں، حماس کی سخت شرائط جنگ بندی کے معاہدے میں رکاوٹ ہیں۔ موساد سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے شراکت داروں

رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے، اسرائیلی فوج Read More »

اسرائیلی

حماس نے اسرائیل کے مزید 13 فوجیوں کو ہلاک کردیا، تعداد 477 ہوگئی

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران ایک ہی دن میں اپنے مزید 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے، جبکہ ہلاک فوجیوں کی تعداد 477 ہوگئی ہے۔ صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس نے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے نام

حماس نے اسرائیل کے مزید 13 فوجیوں کو ہلاک کردیا، تعداد 477 ہوگئی Read More »

حماس

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

غزہ: حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے جس کیلئے حماس کے جنگجو غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج پر راکٹوں،

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top