جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

ISPR

federal-government-allows-isi-to-tap-phone-calls-messages

حکومت نے آئی ایس آئی کوفون ٹیپنگ کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انٹر سروسز انٹیلجنس (آئی ایس آئی) کو فون کالز اور مسیج ٹریس کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سکیورٹی خدشات سے نمٹنے کیلئے آئی ایس آئی افسران کو فون ٹیپنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت گریڈ 18 سے بالا افسران مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایس آئی کوفون ٹیپنگ کی اجازت دیدی Read More »

Security forces kill 11 militants in Lakki Marwat

سکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 11 دہشگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کیا ہے۔ مزید پڑھیں:لکی مروت: بارودی سرنگ دھماکے میں

سکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 11 دہشگرد ہلاک Read More »

lucky-marwat-funeral-prayers-offered-for-7-soldiers-including-captain-martyred-in-landmine-blast

لکی مروت: بارودی سرنگ دھماکے میں شہید کیپٹن سمیت 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا

لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن فراز الیاس سمیت 7 جوان شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور،

لکی مروت: بارودی سرنگ دھماکے میں شہید کیپٹن سمیت 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا Read More »

PM congratulates first Christian woman Brigadier in Pakistan Army

وزیر اعظم کی فوج میں پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر کو مبارکباد

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈیئر کے رینک پر ترقی پانے پر خصوصی مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ یکم جون کو وزیر اعظم ہاؤس سے جاری کیے جانے والے بیان میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’برگیڈئیر ہیلن

وزیر اعظم کی فوج میں پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر کو مبارکباد Read More »

formation-commanders-call-for-bringing-may-9th-may-planners-to-justice

9مئی کے مجرمان کو سزا دیے بغیر ملک سازشیوں کے ہاتھوں یرغمال رہے گا، فارمیشن کمانڈرز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کے مطابق 9مئی کے مجرمان کو سزا دیے بغیر ملک ایسے سازشی عناصروں کے ہاتھوں ہمیشہ یرغمال رہے گا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق فارمیشن کمانڈرز فورم کے شرکاء کوملٹی ڈومین خطرات سے نمٹنے

9مئی کے مجرمان کو سزا دیے بغیر ملک سازشیوں کے ہاتھوں یرغمال رہے گا، فارمیشن کمانڈرز Read More »

یوم تکبیر جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، پاک فوج

یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر پاک فوج کی جانب سے بھی قوم کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت

یوم تکبیر جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، پاک فوج Read More »

Scroll to Top