Security forces kill 23 militants in three separate operations

پاک فوج کی تین مختلف کارروائیاں، 23 دہشتگرد ہلاک

 سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔ جی ٹی وی کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخواہ میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگرد ہلاک کیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

پاک فوج کی تین مختلف کارروائیاں، 23 دہشتگرد ہلاک Read More »