فوٹو: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیا۔ افواج پاکستان کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم ربانی ہلاک،جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں:  وزیر اعظم نے نوشکی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک Read More »