آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ائی ایس پی آر کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی سربراہی جنرل (ر) راحیل شریف نےکی۔   ملاقات کے دوران میں باہمی دلچسپی کےامور،علاقائی امن واستحکام پربات چیت ہوئی ۔  

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کی ملاقات Read More »