پاکستان کی ترقی, وخوشحالی، بلوچستان کی ترقی سےوابستہ ہے,جنرل قمرجاویدباجوہ

آئی ایس پی آر آرمی چیف سےتیسری قومی سیکیورٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کےشرکانے کی ملاقات۔ تفصلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ورکشاپ کےشرکاءسےخطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر قوم نےحصول امن کےلئےبےپناہ قربانیاں دیں ہیں۔ ہمیں اندرونی،بیرونی چیلنجزسےنمٹنےکےلئےقومی ردعمل کی ضرورت مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی, وخوشحالی، بلوچستان کی ترقی سےوابستہ ہے,جنرل قمرجاویدباجوہ Read More »