جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Isolation Center

کورونا

کورونا کے پیش نظر اسلام آباد میں مزید آئیسولیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا کے وبا کے پیش نظر اسلام آباد میں مزید آئیسولیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت قومی صحت نے آئیسولیشن سینٹرز کیلیے ساڑھے 59 کروڑ کے اضافی فنڈز مانگ لیے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید آئیسولیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر اسلام آباد میں مزید آئیسولیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

آئیسولیشن

سندھ حکومت کا کورونا کیلئے قائم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے لئے قائم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کو سمری بھیج کر منظوری لی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایکسپو سینٹر اور پی ایف میوزیم میں قائم

سندھ حکومت کا کورونا کیلئے قائم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بند کرنے کا فیصلہ Read More »

ہر ضلع میں سو

سندھ حکومت کا صوبے کے ہر ضلع میں سو بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کابینہ نے صوبے کے ہر ضلع میں سو بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ کو بتایا کہ مریضوں کے بڑھنے کی باعث ہم بستر بڑھار ہے ہیں۔ ایکسپو سینٹر میں 1200 سے بڑھا

سندھ حکومت کا صوبے کے ہر ضلع میں سو بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ Read More »

پچاس بستروں قرضے معاف

وزیر اعظم پچاس بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم پچاس بستروں پر مشتمل کورونا وائرس آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں قائم کردہ پچاس بستروں پر مشتمل کورونا وائرس آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل وزیر اعظم کو بریفنگ بھی

وزیر اعظم پچاس بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے Read More »

آئسولیشن سینٹر

پاک آرمی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کردیا

کراچی: پاکستان آرمی نے ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت کی مکمل معاونت کررہی ہے، اس سلسلے میں پاک آرمی کی جانب سے

پاک آرمی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کردیا Read More »

قرنطینہ

کراچی کے نواح میں سکھر کی طرز پر قرنطینہ مرکز بنانے کی تیاریاں

کراچی: حکومت سندھ نے سکھر کے قرنطینہ مرکز کی طرز پر کراچی کے نواح میں 6000 کمروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تقریباً پانچ سال سے تیار غیر آباد رہائشی عمارات پر مشتمل ایک بہت بڑے کمپلیکس کو قرنطینہ مرکز بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، رہائشی کمپلیکس

کراچی کے نواح میں سکھر کی طرز پر قرنطینہ مرکز بنانے کی تیاریاں Read More »

Scroll to Top