شہید

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئی

  مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں شہید ہو گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی مزید پڑھیں

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئی Read More »