جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

island

جزیرے

آمنے سامنے موجود 2 جزیرے لیکن وقت میں 21 گھنٹے کا فاصلہ

  اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ کائنات ہمارے لیے اپنے اندر میں بہت سی حیرت انگیز چیزیں رکھتی ہے اور ان میں سے بہت سی ناقابل بیان ہیں،جیسے کہ منجمند کر دینے والے جزیرے، سب سے بڑے سمندر سے لے کر سب سے چھوٹے جزیرے تک، ہمارے سیارے کی ٹپوگرافی اس سے مزید پڑھیں

آمنے سامنے موجود 2 جزیرے لیکن وقت میں 21 گھنٹے کا فاصلہ Read More »

گاڑی کے استعمال پر مکمل پابندی، سواری کے دیگر ذرائع کا استعمال

گاڑی کے استعمال پر مکمل پابندی، سواری کے دیگر ذرائع کا استعمال

یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ ’ہائیڈرا‘ ہے جہاں فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو چھوڑ کر عام گاڑیوں پرمکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس جزیرے کے اطراف میں شفاف نیلگوں پانی، صاف ستھری گلیاں اور سڑکیں اور خوشبودار پھولوں والے اشجار یہاں کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ گاڑیوں کی وجہ سے یہاں شور کے

گاڑی کے استعمال پر مکمل پابندی، سواری کے دیگر ذرائع کا استعمال Read More »

میکا

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اپنا ذاتی جزیرہ خرید لیا

ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک جزیرے کے مالک بن گئے ہیں۔ گلوکار نے گزشتہ روز اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کشتی میں بیٹھ کر اپنے جزیرے کی سیر کرتے نظر آہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اپنا ذاتی جزیرہ خرید لیا Read More »

تین جزیروں

چین نے بحیرہ جنوبی چین میں تین جزیروں کو مکمل عسکری کردیا : امریکہ کی تشویش

واشنگٹن : امریکی ایڈمرل کا کہنا ہے کہ بیجنگ تین جزیروں کو لڑاکا طیاروں، اینٹی شپ سسٹمز اور دیگر فوجی تنصیبات سے مسلح کر کے اپنی فوجی طاقت کو بڑھا رہا ہے۔ یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈر ایڈمرل جان سی اکیلینو نے کہا ہے کہ چین نے متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں بنائے گئے متعدد

چین نے بحیرہ جنوبی چین میں تین جزیروں کو مکمل عسکری کردیا : امریکہ کی تشویش Read More »

جاپان کے جزیرے

جاپان کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ گیا

ٹوکیو : جاپان کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے گیس کا اخراج شروع کردیا گیا۔ جاپان کے جزیرے کیوشو میں آتش فشاں آسو پھٹ پڑا، گیس اور راکھ کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا ڈھیر 11 ہزار فٹ سے زائد بلندی تک گیا۔ یہ بھی پڑھیں : قاسم سلیمانی کی ہلاکت

جاپان کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ گیا Read More »

کُنڈ ملیر

کُنڈ ملیر کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا

کراچی : پانی میں جغرافیائی ردوبدل کے باعث کُنڈ ملیر کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا۔ بلوچستان کے سیاحتی و تفریحی مقام کُنڈ ملیر کے ساحل کے قریب سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ کافی رقبے پر محیط ہے۔ سن دو ہزار 2010 میں بھی کنڈ ملیر کے ساحلی مقام پر جزیرہ

کُنڈ ملیر کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا Read More »

Scroll to Top