زلزلے میں بننے والا ایک جزیرہ مکمل طور پر غائب

لندن: بلوچستان میں آنے والے جان لیوا زلزلے کے بعد بحیرہ عرب میں بننے والا ایک جزیرہ اب دھیرے دھیرے تقریباً مکمل طور پر غائب ہوچکا ہے۔ 24 ستمبر 2013 کو بلوچستان کے ضلع آواراں میں اس زلزلے نے شدید تباہی مچائی تھی اور مرنے والوں کی تعداد 400 سے 600 بتائی گئی تھی۔ آواراں مزید پڑھیں

زلزلے میں بننے والا ایک جزیرہ مکمل طور پر غائب Read More »