واٹس ایپ میں چینل شیئرنگ سے متعلق اہم فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کیلئے اپنی تازہ ترین بیٹا اپ ڈیٹ (ورژن 2.24.25.7) میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اپ ڈیٹ صارفین کے لئے لنکس کو کاپی کرنے اور پیسٹ کرنے کے بجائے صرف کوڈ اسکین کرکے چینلز کو تلاش کرنے اور شامل ہونے کے لئے زیادہ آسان بناتا ہے مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں چینل شیئرنگ سے متعلق اہم فیچر کا اضافہ Read More »