شہباز شریف بہت خوش، آرام سے ہیں، کتابیں بھی پڑھتے ہیں : ڈی جی نیب
لاہور : ڈی جی نیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت خوش ہیں، مکمل آرام سے ہیں، بستر گھر سے لائے ہیں، کتابیں بھی پڑھتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا، ادوایات لانے کی اجازت مزید پڑھیں
شہباز شریف بہت خوش، آرام سے ہیں، کتابیں بھی پڑھتے ہیں : ڈی جی نیب Read More »