بلوچستان سے پنجاب ساڑھے پانچ من سے زائد چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ڈیرہ غازی خان : بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جانیوالی چرس برآمد کرلی گئی۔ ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس راکھی گاج نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جانیوالی ساڑھے پانچ من سے زائد چرس اور پانچ سو گرام آئس برآمد کرلی۔ یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ اور گوادر سے منشیات مزید پڑھیں
بلوچستان سے پنجاب ساڑھے پانچ من سے زائد چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام Read More »