ڈیرہ بگٹی کے این اے 259 میں ضمنی انتخابات کا بڑا معرکہ کل ہوگا
ڈیرہ بگٹی : این اے 259 میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل، نواب زادہ شاہ زین بگٹی اور طارق کھتران کے درمیان کانٹے دار مقابلا متوقع ہے۔ ڈیرہ بگٹی کے حلقے این اے 259 کے انتیس پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن کا بڑا معرکہ کل ہوگا۔ ضمنی الیکشن کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی کے این اے 259 میں ضمنی انتخابات کا بڑا معرکہ کل ہوگا Read More »