ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او شہید
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیس موبائل پر کئےگئے حملے میں ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد شیرانی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کےتحصیل درازندہ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد شیرانی شہید ہوگئے۔ یہ بھی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او شہید Read More »