انتخابات میں دھاندلی ، عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی استثنیٰ کا دعویٰ مسترد کردیا
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات میں دھاندلی کےمقدمے میں عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی استثنیٰ کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے کہاکہ صدر کوانتخابی عمل میں مداخلت کا اختیار نہیں ہے، ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات کی سازش کے الزام میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔ مقامی عدالت کے مطابق3ججز پر مزید پڑھیں
انتخابات میں دھاندلی ، عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی استثنیٰ کا دعویٰ مسترد کردیا Read More »