ڈاکٹر یاسمین راشد کی سردار عثمان بزدار سے ملاقات
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات۔ جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کو محمد نواز شریف کی صحت کے بارے میں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر صحت نے وزیراعلیٰ کو محمد نوازشریف کے ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کے بارے مزید پڑھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی سردار عثمان بزدار سے ملاقات Read More »