نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر میں ڈکیتی
لاہور : چوروں نے عید کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نواز شریف کے ذاتی معالج کے گھر کا صفایا کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی جانب سے آیف آئی درج کرائی گئی ہے کہ فیملی بیرون ملک تھی، جبکہ ملازمین عید کی چھٹیوں پر تھے۔ یہ بھی پڑھیں مزید پڑھیں
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر میں ڈکیتی Read More »