روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے مزید پڑھیں