ڈائلیسس کے مریض اب مشینی گردہ ساتھ رکھ سکیں گے

سنگاپور: گردوں کی ناکارگی اور مسلسل عارضے کے شکار افراد کےلیے اب ایک اچھی خبر ہے کہ پوری ڈائلیسس مشین اب ایک بیگ میں سماسکتی ہے جسے آپ اٹھاکر دفتر اور دیگر مقامات تک لے جاسکتے ہیں۔ اسے ’مشینی گردہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سنگاپورین اور امریکی ماہرین نے مشترکہ طور پر یہ انقلابی ایجاد مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے مریض اب مشینی گردہ ساتھ رکھ سکیں گے Read More »