بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید
شیرانی: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں مزید پڑھیں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید Read More »