بیوی بچوں کی بھلائی کیلئے 6 ارب کی لاٹری جیتنے والے شخص نے رقم چھپالی
چین میں ایک شخص نے 21 کروڑ 90 لاکھ یوآن (6 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کی لاٹری جیتنے کے بعد اس بات کو اپنی بیوی اور بچے سے چھپالیا۔ لی نامی شخص کے مطابق اسے ڈر ہے کہ انعامی رقم بیوی بچوں کی شخصیت خراب نہ کردے۔ چین کے صوبے گوانگشی میں انعامی رقم مزید پڑھیں
بیوی بچوں کی بھلائی کیلئے 6 ارب کی لاٹری جیتنے والے شخص نے رقم چھپالی Read More »