ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

چیف جسٹس اطہر من اللہ

اڈیالہ جیل کا دورہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیئے اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل میں شہری پر ٹارچر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ Read More »

آرمی چیف محب وطن

کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آرمی چیف محب وطن ہے یا نہیں؟ عدالت عمران خان پر برہم

اسلام آباد : چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ گیم آف تھرونز کے لیے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا، کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کوئی آرمی چیف محب وطن ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمراء آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت

کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آرمی چیف محب وطن ہے یا نہیں؟ عدالت عمران خان پر برہم Read More »

عدالت پر اعتماد ہے

پہلے عمران خان سے پوچھیں، عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں : ہائیکورٹ کا کیس سننے سے انکار

اسلام آباد : چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے عدالتوں کے خلاف بہت مہم چلائی جا چکی ہے، ہم آج کیس نہیں سنیں گے، پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے پوچھیں کہ عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کیسز کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر

پہلے عمران خان سے پوچھیں، عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں : ہائیکورٹ کا کیس سننے سے انکار Read More »

حنیف عباسی کی تعیناتی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد : چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کیخلاف درخواست کو سننے سے معذرت کی، شیخ رشید کے اصرار پر کیس سن کر حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم Read More »

21 وکلاء

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے 21 وکلاء کے لائسنس معطل

اسلام آباد : عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے 21 وکلاء کے لائسنس معطل کر دیئے۔ اسلام ہائیکورٹ پر حملے میں ملوث 21 وکلاء کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی۔ مشتمل چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنا سلیم پرویز

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے 21 وکلاء کے لائسنس معطل Read More »

ممکنہ رد عمل سے بچنے

وکلا چیمبرز گرانے فیصلہ : ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سیکورٹی سخت

اسلام آباد : ممکنہ رد عمل سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سیکورٹی سخت کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایف ایٹ کچہری میں وکلا چیمبرز گرانے کے فیصلے کے تناظر میں وکلاء کے ممکنہ رد عمل سے بچنے کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں

وکلا چیمبرز گرانے فیصلہ : ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سیکورٹی سخت Read More »

Scroll to Top