چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اچانک کراچی پہنچ گئے
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اچانک کراچی پہنچ گئے، بلاول بھٹو نےحالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد بے گناہ افراد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو ہدایت دی کہ ہر کیس کو چیک کیا جائے اور کسی بے گناہ کو جیل میں نہ ہو۔ مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اچانک کراچی پہنچ گئے Read More »