نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا، چیئرمین نیب کا بڑا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا نیب کی کارکردگی پر بڑا بیان سامنے آگیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا، ماضی میں ادارہ مختلف تنازعات کا حصہ رہا، ماضی میں نیب کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا، مزید پڑھیں
نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا، چیئرمین نیب کا بڑا بیان سامنے آگیا Read More »