والدین کے قتل کے الزام میں موت کی سزا پانے والا چیئرمین نیب کا بھائی بری ہوگیا
لاہور: ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کے والدین کے قتل میں ملوث ان کے بھائی سمیت سزائے موت کے تین ملزمان کو بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ ملزمان پر 2011 میں لین دین کے تنازعے پر چیئرمین نیب کے والدین مزید پڑھیں
والدین کے قتل کے الزام میں موت کی سزا پانے والا چیئرمین نیب کا بھائی بری ہوگیا Read More »