تین فٹ کے دلہے کو ڈھائی فٹ کی دلہنیا مل گئی
چنیوٹ : نٹھرکا کی ڈھائی فٹ کی دلہنیا کو سپنوں کا راجا آخر مل ہی گیا۔ چک دو سو تینتالیس صابوآنہ کے رہائشی تین فٹ کے دلہا محسن علی سے امتیاز بی بی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ چنیوٹ کے علاقے صابوآنہ کے تین فٹ کے دلہا محسن علی کو ڈھائی فٹ کی دلہنیا مزید پڑھیں