بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے اقبال جرم کرلیا
روالپنڈی : سات سالہ بچی کو قتل بعد از زیادتی کے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزم نے اقبال جرم کرلیا۔ تھانہ ائرپورٹ پولیس نے راولپنڈی میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے ملزم ولی اللہ کو علاقہ مجسٹریٹ سمیرا عالمگیر کی عدالت میں پیش کردیا۔ ملزم مزید پڑھیں
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے اقبال جرم کرلیا Read More »