چوہدری شوگر ملز : یوسف عباس کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
لاہور : نیب نے نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا 18 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ یوسف مزید پڑھیں
چوہدری شوگر ملز : یوسف عباس کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج Read More »