چوہدری وجاہت کی درخواست خارج، چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم مسترد کرتے ہوئے چوہدری شجاعت کو صدر برقرار رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کی پارٹی صدارت کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ ق لیگ کے آئین میں ترمیم کالعدم قرار دے دی گئی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں
چوہدری وجاہت کی درخواست خارج، چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار Read More »