جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

چوہدری شجاعت حسین

شجاعت پارٹی کی صدارت

چوہدری شجاعت پارٹی کی صدارت سے فارغ، پرویز الہٰی پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور : مسلم لیگ ق کے اجلاس میں چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے فارغ کردیا گیا۔ مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا مسلم لیگ ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق کی مرکزی جنرل کونسل نے چوہدری مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت پارٹی کی صدارت سے فارغ، پرویز الہٰی پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب Read More »

خاندان میں بگاڑ

خاندان میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے : چوہدری شجاعت

گجرات : شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اولاد میں اختلاف ہونا قدرتی بات ہے، ہمارے خاندان میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل ہمارے خاندان میں اختلافات کی جو افواہیں

خاندان میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے : چوہدری شجاعت Read More »

مسجد نبویؐ

چوہدری شجاعت کی مسجد نبویؐ واقعے کی مذمت

لاہور : چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ واقعے سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔ یہ بھی پڑھیں

چوہدری شجاعت کی مسجد نبویؐ واقعے کی مذمت Read More »

شجاعت سے متعلق

مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت سے متعلق جھوٹی خبریں مسترد

اسلام آباد : جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین سے متعلق جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان گزشتہ روز ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، بعض ٹی وی چینلز نے من گھڑت

مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت سے متعلق جھوٹی خبریں مسترد Read More »

تمام اسلامی ممالک

اعجاز الحق کی ملاقات، تمام اسلامی ممالک افغانستان کی مدد کریں : چوہدری شجاعت

لاہور : چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تمام اسلامی ممالک باہمی اختلافات بھلا کر افغانستان کی مدد کریں۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے اعجاز الحق اور مقبول شیخ نے ملاقات کی، جس میں چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی گئی۔ ملاقات میں چوہدری سالک حسین

اعجاز الحق کی ملاقات، تمام اسلامی ممالک افغانستان کی مدد کریں : چوہدری شجاعت Read More »

کامل علی آغا

سینیٹ انتخابات : چوہدری برادران کے کامل علی آغا کی جیت کیلئے بیک ڈور رابطے

لاہور : چوہدری برادران سینیٹ انتخابات میں کامل علی آغا کی جیت کے حوالے سے پرامید ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کامل علی آغا کی کامیابی کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی ن لیگ اور آزاد ارکان سے بیک ڈور رابطے شروع کردیئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے

سینیٹ انتخابات : چوہدری برادران کے کامل علی آغا کی جیت کیلئے بیک ڈور رابطے Read More »

Scroll to Top