ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

چاغی

چاغی

چاغی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو ملزمان گرفتار، بھارتی ادویات بھی برآمد

چاغی : خفیہ ادارے کی اطلاع پر لیویز فورس نے کارروائی کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ لیویز فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن سے 31 رائفلز، ہزاروں راؤنڈز، دو گاڑیاں، بارودی مواد اور بھارتی ادویات برآمد کی گئیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : چاغی : بلوچستان سے افغانستان مزید پڑھیں

چاغی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو ملزمان گرفتار، بھارتی ادویات بھی برآمد Read More »

پاک افغان بارڈر پر لیویز کا چھاپہ، اسلحہ اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چاغی :  لیویز نے چھپایا گیا اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ترجمان لیویز کے مطابق چاغی میں فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران پاک افغان بارڈر کے علاقے شیبان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : گٹر کا ڈھکن چوری کرنے سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک اے

پاک افغان بارڈر پر لیویز کا چھاپہ، اسلحہ اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام Read More »

چاغی میں

چاغی میں سیلاب کے متاثرین کی امداد، راشن کی فراہمی، چیئرمین سینیٹ کو بریفنگ

کوئٹہ : چیئرمین سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ چاغی میں سیلاب کے متاثرین کو راشن فراہم کردیا گیا ہے، جبکہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے نوٹس لینے کے بعد بلوچستان کے ضلع چاغی میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے معاملے پر صوبائی انتظامیہ متحرک ہوگئی۔

چاغی میں سیلاب کے متاثرین کی امداد، راشن کی فراہمی، چیئرمین سینیٹ کو بریفنگ Read More »

علاقے

چاغی: پہاڑی علاقے سے ایک مرد اور ایک خاتون کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

چاغی: بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑی علاقے سے ایک مرد اور ایک خاتون کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑی علاقے سے ایک مرد اور ایک خاتون کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لیوز نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش

چاغی: پہاڑی علاقے سے ایک مرد اور ایک خاتون کی گولیاں لگی لاشیں برآمد Read More »

چاغی میں پاک ایران ریلوے ٹریک بحال نہ ہوسکا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں6 دن گزر جانے کے باوجود پاک ایران ریلوے ٹریک بحال نہیں  ہوسکا۔ ضلع چاغی میں  پاک ایران ریلوے ٹریک کی بندش کو آج چھ روز ہوگئے ہیں تاہم اب تک ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔گزشتہ دنوں بارشوں کے بعد دالبندین اور نوکنڈی کے سیلابی ریلے میں

چاغی میں پاک ایران ریلوے ٹریک بحال نہ ہوسکا Read More »

Scroll to Top