ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

پی ٹی آئی دھرنا

شریف کے خلاف اقدام

نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج

اسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج  راجہ جواد عباس نے2014  کے دھرنوں کے دوران نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بھی مقدمہ خارج مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج Read More »

ساڑھے 75 کروڑ کا

پی ٹی آئی کے دھرنے سے سرکاری خزانے کو ساڑھے 75 کروڑ کا نقصان ہوا : وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد : وزارت داخلہ کے مطابق تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے سے سرکاری خزانے کو ساڑھے 75 کروڑ کا نقصان ہوا۔ وزارت داخلہ نے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنوں سے امن وامان کے قیام کے لیے ہونیوالے نقصانات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دھرنوں

پی ٹی آئی کے دھرنے سے سرکاری خزانے کو ساڑھے 75 کروڑ کا نقصان ہوا : وزارت داخلہ کی رپورٹ Read More »

پارلیمنٹ حملہ

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ : کیسز کو جلد نمٹا لیں اگلا دھرنا بھی آ رہا ہے : عدالت

اسلام آباد : پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیسز کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پرانا دھرنا کیسز نمٹا نہیں کہ نیا دھرنا بھی آ رہا ہے۔ ان کیسز کو جلد نمٹا لیں اگلا دھرنا بھی آ رہا ہے۔ کیس کی 19 نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ : کیسز کو جلد نمٹا لیں اگلا دھرنا بھی آ رہا ہے : عدالت Read More »

Scroll to Top