بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

پی آئی اے

روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: روزویلٹ ہوٹل سے متعلق مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جے ایل ایل کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ امریکی شہر نیویارک میں موجود قومی ائیرلائن پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کر دیئے مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط Read More »

پی آئی اے

پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا

کراچی: اربوں روپے خسارے میں جانے والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا ہے، لیکن فلائنگ الاؤنس کے حصول کیلئے 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

نیویارک

روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالے

لاہور: سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کیلئے لیز پر دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، پچھلی حکومت نے ہوٹل کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ

روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالے Read More »

250 ملازمین

پی آئی اے کی مزید 250 ملازمین کی بھرتیوں کی استدعا مسترد

اسلام آباد : مشکل سے ادارہ اپنا خرچہ پورا کر رہا ہے، عدالت نے پی آئی اے کی 80 پائلٹس سمیت 250 ملازمین کی بھرتیوں کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں قومی ایئرلائن میں بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے موقع پر وکیل قومی ایئرلائن نے کہا کہ

پی آئی اے کی مزید 250 ملازمین کی بھرتیوں کی استدعا مسترد Read More »

113 ملازمین کی

ایف آئی اے کی تحقیقات، پی آئی اے میں 113 ملازمین کی تعلیمی اسناد جعلی ثابت

اسلام آباد : جعلی ڈگریوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے حکم پر خصوصی آڈٹ رپورٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات میں 457 میں سے 113 ملازمین کی تعلیمی اسناد جعلی ثابت ہوگئیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کرائم سرکل لاہور نے 113 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر فراڈ، دھوکہ

ایف آئی اے کی تحقیقات، پی آئی اے میں 113 ملازمین کی تعلیمی اسناد جعلی ثابت Read More »

ایئرپورٹ پر ہنگامی

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد : پی آئی اے کا سکھر سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 632 کے دائیں انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے باعث انجن کو نقصان پہنچا۔ کپتان نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ Read More »

Scroll to Top