پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غربت کا مقابلہ کرتی ہے
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر بلاسود قرضے دے گی، پیپلزپارٹی کا مقابلہ ظلم، غربت اور پسماندگی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روات میں خطاب کرتے ہوئے کیا، بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا انقلابی منشور لے کر پہلی انتخابی مہم کے لیے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غربت کا مقابلہ کرتی ہے Read More »