سیاستدان کسی کا آلہ کار بن کر ملک کو تو نقصان نہیں پہنچارہے؟ پیر پگارا
کراچی : پیر پگارا کا کہنا ہے کہ سیاست نہیں ملک بچانا ہے، سیاستدان کسی کا آلہ کار بن کر ملک کو تو نقصان نہیں پہنچارہے؟ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرپگارا ہاؤس کا دورا کیا، جہاں انہوں نے ایک ہفتے میں پیرپگارا سے دوسری اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں
سیاستدان کسی کا آلہ کار بن کر ملک کو تو نقصان نہیں پہنچارہے؟ پیر پگارا Read More »