پیاز کا رنگ تبدیل کرنے والا کارخانا سیل

سخاکوٹ: کارروائی کے دوران پیاز کا رنگ تبدیل کرنے والے کارخانے کو سیل کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سخاکوٹ میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے پیاز کارنگ تبدیل کرنے والے کارخانے کوسیل کردیا، اور دو افراد کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔ فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ کارخانے میں شادی مزید پڑھیں

پیاز کا رنگ تبدیل کرنے والا کارخانا سیل Read More »