جنوبی وزیرستان میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
اسلام آباد : وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اس سال جنوبی وزیرستان لوئر سے یہ پہلا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے۔ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ پولیو کے خاتمے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق Read More »