سندھ حکومت کا سندھ پولیس کے اہلکاروں کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے سوا لاکھ سے زائد سندھ پولیس کے اہلکاروں کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے پولیس وردیوں کی تبدیلی کے متعلق محکمہ داخلہ اور آئی جی سندھ سے تجاویز طلب کر لیں ہیں۔ سندھ حکومت کی دستاویزات کے مطابق بلو شرٹ اور نیوی ٹرائوزر ڈسٹرکٹ پولیس کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا سندھ پولیس کے اہلکاروں کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »