برازیلی پولیس کا جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن، 18 افراد ہلاک
ریو ڈی جنیرو : پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کی گئی، چھاپے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریو ڈی جنیرو کی سول اور ملٹری پولیس کی ٹیکٹیکل ٹیموں نے کارگو چوری اور بینک ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک گروہ کو پکڑنے مزید پڑھیں
برازیلی پولیس کا جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن، 18 افراد ہلاک Read More »