یونانی شہر میں پولیس کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت پر پرتشدد مظاہرے
یونان کے دوسرے بڑے شہر میں پرتشدد جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں، جب ایک 16 سالہ نوجوان کو پولیس نے گولی مار دی اور اسے تشویشناک حالت میں چھوڑ دیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق 16 سالہ نوجوان کو صبح سویرے ایک پیٹرول اسٹیشن سے بغیر ادائیگی کے گاڑؑی کو بھگانے کے دوران سر میں مزید پڑھیں
یونانی شہر میں پولیس کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت پر پرتشدد مظاہرے Read More »