حکومت نے پنجاب پاور کمپنی کو خسارے سے نکالا اور 217 ملین کا نفع بھی دیا : فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت نے پنجاب پاور کمپنی کو خسارے سے نکال کر قومی خزانے کو 217 ملین کا نفع بھی دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی میڈیا پر ٹوئٹ میں کہا کہ معاشی ترقی کا براہ راست انحصار سستی مزید پڑھیں
حکومت نے پنجاب پاور کمپنی کو خسارے سے نکالا اور 217 ملین کا نفع بھی دیا : فردوس عاشق Read More »