جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

پشاور زلمی

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم  72رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ رومن پاول39اور آصف علی نے 23رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے میر حمزہ اور حسن علی نے زلمی کے 3،  مزید پڑھیں

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف Read More »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز  نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کنگز اور پشاور زلمی لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدِمقابل ہیں جہاں کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیتا اور

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل 9 کا دوسرا میچ؛ پشاور زلمی کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں دوسرے میچ کا آغاز ہوچکا ہے، دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِمقابل ہیں۔ پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کمان غیر ملکی کھلاڑی رائلی روسو سنبھال رہے ہیں۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر

پی ایس ایل 9 کا دوسرا میچ؛ پشاور زلمی کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ڈیرن

پی ایس ایل 9: ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کیلئے ڈیرن سیمی کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ سابق ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے شروع سے

پی ایس ایل 9: ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر Read More »

پشاور

پاکستان سپر لیگ 9 میں پشاور کو میزبانی ملنے کا امکان

پشاور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی فرمائش پر پشاور کو ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی حکومت نے ایک میچ کی میزبانی کیلئے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کرانے کی پیش کش کی ہے۔

پاکستان سپر لیگ 9 میں پشاور کو میزبانی ملنے کا امکان Read More »

بابر

زلمی کے ساتھ مزہ آیا بدقسمتی سے آگے نہیں جاسکے: بابر اعظم

لاہور: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جو گول بنایا تھا وہ حاصل کیا، انجوائے کیا لیکن انفرادی کارکردگی سے بڑھ کر ٹیم کی کارکردگی کی اہمیت ہوتی ہے۔ پی ایس ایل 8 کا سفر اختتام ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

زلمی کے ساتھ مزہ آیا بدقسمتی سے آگے نہیں جاسکے: بابر اعظم Read More »

Scroll to Top