پریانکا چوپڑا بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ کیوں گئیں؟، اداکارہ نے وجہ بتادی
نیویارک: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ انہیں وہ کام نہیں مل رہا تھا جو وہ چاہتی تھیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک حالیہ امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میوزک کمپنی دیسی ہٹس کی انجولا مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ کیوں گئیں؟، اداکارہ نے وجہ بتادی Read More »