نواز شریف کی طبعیت 10 روز گزرنے کے بعد بھی بدستور ناساز
لاہور : نواز شریف کی طبعیت 10 روز گزرنے کے بعد بھی ٹھیک نہیں ہوسکی ہے۔ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق اندرون وبیرون ممالک سینئر ڈاکٹروں سے مشاورت کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت 10 روز گزرنے کے بعد بھی بدستور ناساز ہے۔ نواز شریف مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبعیت 10 روز گزرنے کے بعد بھی بدستور ناساز Read More »