پرانے کپڑے
میم آپ اپنے پرانے کپڑے کس کو دیتی ہیں میں؟ تحریر: زینب بخاری میری کلاس میں ایک لڑکی شازیہ پڑھتی ھے وہ ایک فری پریڈ میں میرے پاس آئی اور کہنے لگئی میم مجھے آپ کے دو منٹ مل سکتے ہیں ؟؟ تو میں نے کہا کیوں نہیں بولیں آپ کیا کہنا چاہتی ہیں مزید پڑھیں