پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی صحت کو لاحق خطرات کے باعث جیل حکام کو پرائیویٹ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کے علاج کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ Read More »