لاہور پولیس کی ون ویلنگ، اسلحہ کی نمائش اور پتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف گرفتاریاں
لاہور : عیدالفطر کے تین روز میں لاہور پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، ون ویلنگ، اسلحہ کی نمائش اور پتنگ بازی کرنے والے 420 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ تین روز میں ون ویلنگ کے جرم میں 145 مقدمات درج کر کے 146 ون ویلرز، ہوائی فائرنگ اسلحہ کی مزید پڑھیں
لاہور پولیس کی ون ویلنگ، اسلحہ کی نمائش اور پتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف گرفتاریاں Read More »