ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

مفت حج کی سہولت

وزیر اعظم سمیت تمام افراد کیلئے مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم، وزرا یا کوئی بھی سیاسی شخصیت مفت حج نہیں کی سہولت استعمال نہیں کر سکتے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ سرکاری افسران، خدام، معاونین کیلئے مفت حج کی سہولت ختم کی جائے۔ کون کون مفت حج مزید پڑھیں

وزیر اعظم سمیت تمام افراد کیلئے مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ Read More »

کچھ لوگوں کو بچانے

لگتا ہے بی آر ٹی اور ہیلی کاپٹر کیس میں کچھ لوگوں کو بچانے کی کوشش ہے : نور عالم خان

اسلام آباد : چیئرمین پی اے سی کا کہنا ہے کہ نیب کی کارکردگی اتنی سست روی کا شکار کیوں ہے؟ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے کوشش ہو رہی ہے۔ نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نے نیب تحقیقات میں سست روی پر برہمی کا

لگتا ہے بی آر ٹی اور ہیلی کاپٹر کیس میں کچھ لوگوں کو بچانے کی کوشش ہے : نور عالم خان Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے کل چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین پی اے سی نور عالم کی زیر صدرات اجلاس ہوا، پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے کل چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔ نور عالم کا کہنا تھا کہ سیکریٹری کمیٹی چیئرمین نیب کو اجلاس میں شرکت کیلئے خط لکھیں، اربوں کھربوں کے کیسز پر چیئرمین نیب بریفنگ دیں۔ یہ بھی

پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے کل چیئرمین نیب کو طلب کرلیا Read More »

آئی پی پیز کے تمام معاہدوں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیپرا کی بریفنگ کے بعد آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ بعض آئی پی پیز

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں Read More »

رانا تنویر حسین

رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد : رانا تنویر حسین متفقہ طور پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب کر لیئے گئے ہیں۔ شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر حسین کو متفقہ طور پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ سردار نصراللہ دریشک نے رانا تنویر کا نام تجویز کیا۔ پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر،

رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب Read More »

Scroll to Top