جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

پاک فوج

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا جاسوس کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12میں بج کر 55 منٹ پر مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، داعش کا کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خواہ کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے داعش کا مطلوب دہشتگرد جہنم واصل کر دیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں داعش کا دہشتگرد کمانڈر صورت گل مارا گیا۔ ہلاک دہشتگرد شہریوں کےقتل اوراغوا برائے تاوان میں مطلوب تھا۔ آپریشن کے دوران

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، داعش کا کمانڈر ہلاک Read More »

پاک فوج نے تربت سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرلیا

بلوچستان: پاک فوج اور ایف سی نے تربت میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 9 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق  تربت کے علاقے سامی میں سیلاب کے بعد علاقہ مکین مشکل صورتحال میں پھنس گئے تاہم پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کو

پاک فوج نے تربت سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرلیا Read More »

عام انتخابات میں فوج

عام انتخابات میں فوج کی کیا کیا ذمہ داریاں ہونگی ، اہم تفصیلات سامنے آگئی

  اسلام آباد:عام انتخابات میںسول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی ڈپلوائمنٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئی ہے۔ افواج پاکستان آئین کے تحت الیکشن کے انعقاد میں معاونت کریں گی ،پاک فوج تھرڈ ٹیئر کے طور پر کیو آر ایف جیسی ڈیوٹی سر انجام دے گی۔ الیکشن کے دوران امن قائم رکھنے کی ذمہ داری

عام انتخابات میں فوج کی کیا کیا ذمہ داریاں ہونگی ، اہم تفصیلات سامنے آگئی Read More »

انوار

دہشتگرد ہاری ہوئی اور ہم جیتی ہوئی جنگ لڑرہے ہیں: نگراں وزیراعظم

ڈی آئی خان: انوار الحق کاکڑ کا کہنا کہ دہشتگرد ہاری ہوئی اور ہم جیتی ہوئی جنگ لڑرہے ہیں، اس جیتی ہوئی جنگ میں جنہوں نے قربانیاں دیں وہ جنت میں راحت میں ہوں گے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے

دہشتگرد ہاری ہوئی اور ہم جیتی ہوئی جنگ لڑرہے ہیں: نگراں وزیراعظم Read More »

دھماکا

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک آرمی کے2 جوان شہید

  خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو جوان شہید ہوگئے جبکہ ضلع خیبرمیں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا میں دو مختلف واقعات میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان وطن پر

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک آرمی کے2 جوان شہید Read More »

Scroll to Top